آئی فون 6 پلس کا کیمرہ مفت ٹھیک کروائیں ۔

نیو یارک(تازہ ترین)ایپل نے اپنے سمارٹ فون کے جدید ترین ماڈل آئی فون 6 پلس کے کیمرے میں مسائل سامنے آنے کے بعد اس خرابی کو مفت میںGet your IPhone 6 plus camera repaired free. ٹھیک کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس خرابی کی وجہ سے آئی فون 6 پلس کے کیمرے سے کھینچی جانے والی تصاویر دھندلی آتی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے، ’ہمیں پتہ چلا ہے کہ ستمبر 2014 سے جنوری 2015 کے درمیان فروخت گئے کچھ آئی فون 6 پلس کے کیمروں میں مسائل ہیں جس کی وجہ آپ کے فون سے لی گئی تصاویر دھندلی آ تی ہیں۔ اس خرابی کو دور کرنے کے لیے ایپل نے اب ان فونوں کے کیمروں کی مفت تبدیلی کی پیشکش کی ہے۔

Leave a Reply