تازہ ترین) گلگت بلتستان کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے مختلف تھانوں میں الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمات درج ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ گرفتاری کے لیئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائےاور ٹیم کو کراچی بھیجا جائے۔