تازہ ترین) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی۔ عالمی سطح پر منگل کو حصص بازاروں کی صورت حال میں بہتری آنے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ یو ایس گولڈ فیوچرز براے دسمبر کی ڈلیوری 11 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1141 ڈالر فی اونس میں طے پائی۔