اہم ایئر پورٹس کی سیکورٹی سخت کردی گئی

تازہ ترین) اطلاعات کے مطابق بے  نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور نور خان ایئر بیس سمیت 36 ایئر پورٹس کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔ ائیر Government has placed 36 airports on red alertپورٹ آنے والے مسافروں کے لئےعارضی پاس فی الحال ختم کردیئے گئے ہیں۔  جبکہ مسافروں کو سوالات اور سرچ کے آپریشن سے گزر نا پڑے گا۔

ذرائع کے مطابق مسافروں کو کسی بھی قسم کی ہزیمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

Leave a Reply