حکومت کے لئے مشکل صورت حال۔

تازہ ترین) کراچی،اسلام آباد،پشاور اور لاہور سمیت ملک کےبیشتر شہروں میں بینکوں کے ذریعے ودہولڈنگ ٹیکس وصولی کے خلاف تاجروں نے کاروباری Government in trouble over with holding tax issue مراکز پر تالے لگا دیئے۔آج شہر شہر ہڑتال ہے مارکیٹیں،کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔وفاقی بجٹ کے بعد لفظوں کے جادو گر وزیر خزانہ اسحاق ڈاہر نے ود ہولڈنگ ٹیکس 0.6 سے 0.3 فیصد کر کے تاجروں کو منا لیا تھا لیکن بعد میں ایک گروپ ناراض ہوا اور پھر تمام تاجر بگڑے اور ودہولڈنگ ٹیکس کے مکمل خاتمے پر اڑ گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here