لاہور(تازہ ترین) نو نومبر کو پاکستان بھر میں قومی شاعر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش انتہائی جوش و جذبے سےمنایاجاتا ہے۔اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جا تا ہےجس میں ملک کے بڑے ادیب،شاعر،سیاسی خدمات پیش کرتے ہیں- حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو چھٹی نہیں ہو گی اور تمام پنجاب حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی منسوخ کردی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرکاری و تعلیمی ادارے اورسول سیکریٹریٹ سمیت تمام حکومتی دفاتر پیر کو کھلے رہیں گے ۔