حکومت پاکستان موبائل صارفین کے ڈیٹا تک رسائی میں دلچسپی لیتی رہی ہے ، وکی لیکس

تازہ ترین) وکی لیکس نے پاکستانی حکومت کے بارے میں ایک اور انکشاف کیا ہے کہ پاکستان موبائل ڈیٹا تک رسائی کے لیئے مختلف قسم کے سافٹ وئرGovt vowed to get data of mobile user, says Wikileaks خریدنے میں دلچسپی لیتا رہا ہے ۔  رپورٹس کے مطابق  حکومت نے موبائل فونز کی نگرانی اور جاسوسی کےبیشتر  آلا ت  حاصل کیئے جن میں  ایرکسن ، الکاٹیل، ہوائی ، ایس ایس ایٹ  اور پوٹیما کو شامل ہیں۔ وکی لیکس کے مطابق موبائل ڈیوائسز میں مداخلت کرکےصارفین کا  ڈیٹا حاصل کیا جا سکتاہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here