ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں سبز چائے یا کچھ اور؟؟؟؟

تازہ ترین— چائے وہ مشروب ہے، جو دنیا بھر میں کسی نہ کسی شکل میں ضرور استعمال کیا جا رہا ہے۔ موسمkashmiri tea سرما کے آتے ہی لوگوں کی پسند کا رجحان زیادہ ہو جاتا ہے اور سردیوں کے موسم میں تو بازار میں جگہ جگہ پر سبز چائے کے سٹال لگے ہوتے ہیں- کسی کی پسند سبز چائے تو کوئی کافی کا شوقین  تو کوئی سادی چائے سے اپنی سردی کو کم کرتا ہے

سبز چائے جو کہ کشمیری چائے کے نام سے جانی جاتی ہے اس کا  گلابی رنگ آنکھوں کو بھاتاہے اور ا سکا ایک اپنا ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہے جو من کو لبھاتی ہے- اسکے قہوے کو بہت زیادہ پکایا جاتا ہے تو اس کا اصل ذائقہ زیادہ پکانے سے آتا ہے-

سردیوں میں زیادہ تر چائے کے ساتھ گاجر کا حلوہ لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ میٹھی میٹھی دھند میں سبز چائے کو پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے – سبز چائے میں موجود اجزاء آپ کو گرمائی دیتے ہیں جس سے سردی کی شدت کم ہو جاتی ہے اور اچھا محسوس کرتے ہیں –

سبز چائے میں موجود اجزا میں سونف،بادیان ختائی، سبز الائچی جائفل اور جاوتری ،اور سبز چائے کو ملا کر ان کا قہوہ بنایا جاتا ہے-جس کو پینے کے بعد آپ اچھا  محسوس کرتے ہیں –سونف میں موجود شفا آپ کو پیٹ کی تکالیف سے بچاتی ہے-

اس کے علاوہ کئی لوگوں کو کافی پسند ہوتی ہے اور کئی سادی چائے کو پی کر موس سرم کا آغاز کرتے ہیں- اس طرح کی چائے ،کافی،سبز چائے،یا سادی چائے کے ساتھ موسم سرما کو خوش آمدید کہتے ہیں-

تازہ ترین— چائے وہ مشروب ہے، جو دنیا بھر میں کسی نہ کسی شکل میں ضرور استعمال کیا جا رہا ہے۔ موسمcofee
سرما کے آتے ہی لوگوں کی پسند کا رجحان زیادہ ہو جاتا ہے اور سردیوں کے موسم میں تو بازار میں جگہ جگہ پر سبز چائے کے سٹال لگے ہوتے ہیں- کسی کی پسند سبز چائے تو کوئی کافی کا شوقین  تو کوئی سادی چائے سے اپنی سردی کو کم کرتا ہے

سبز چائے جو کہ کشمیری چائے کے نام سے جانی جاتی ہے اس کا  گلابی رنگ آنکھوں کو بھاتاہے اور ا سکا ایک اپنا ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہے جو من کو لبھاتی ہے- اسکے قہوے کو بہت زیادہ پکایا جاتا ہے تو اس کا اصل ذائقہ زیادہ پکانے سے آتا ہے-

سردیوں میں زیادہ تر چائے کے ساتھ گاجر کا حلوہ لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ میٹھی میٹھی دھند میں سبز چائے کو پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے – سبز چائے میں موجود اجزاء آپ کو گرمائی دیتے ہیں جس سے سردی کی شدت کم ہو جاتی ہے اور اچھا محسوس کرتے ہیں –

سبز چائے میں موجود اجزا میں سونف،بادیان ختائی، سبز الائچی جائفل اور جاوتری ،اور سبز چائے کو ملا کر ان کا قہوہ بنایا جاتا ہے-جس کو پینے کے بعد آپ اچھا  محسوس کرتے ہیں –سونف میں موجود شفا آپ کو پیٹ کی تکالیف سے بچاتی ہے-

اس کے علاوہ کئی لوگوں کو کافی پسند ہوتی ہے اور کئی سادی چائے کو پی کر موس سرم کا آغاز کرتے ہیں- اس black tea طرح کی چائے ،کافی،سبز چائے،یا سادی چائے کے ساتھ موسم سرما کو خوش آمدید کہتے ہیں

 

Leave a Reply