بڑھتی سردی اور مزیدارپکوان

پاکستان ( تازہ ترین ) سردی بڑھتے ہی ڈرائی فروٹ ،مچھلی ،سوپ کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ملک بھر میں دریائی مچھلی کے مقابلہ میں فارمی مچھلی سستیincreasing cold in pakistan, dry fruits in pakistan ہونے کے باعث اس کی فروخت سب سے زیادہ ہے۔ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ سے مچھلی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عوام خوش قسمت ہیں کہ انہیں سال میں چار موسم میسر ہیں دنیا کے کئی ممالک کو یہ موسم میسر نہیں کہیں موسم سرد ہے  dry fruits in pakistan جہاں لوگوں کو سال میں کبھی کبھار سورج کی روشنی نصیب ہوتی ہے اور کہیں موسم اس قدر گرم ہوتا ہے کہ ان ممالک کے عوام کو قحط جیسی صورتحال کا سامناہے پاکستان کے عوام ان دنوں موسم سرما سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اس موسم میں جہاں سردی سے بچاؤ کیلئے گرم کپڑے پہنے جاتے ہیں تو دوسری طرف سردی بڑھتے ہی ڈرائی فروٹ کی طلب میں اضافہ کے ساتھ ساتھ پکوڑوں ،سموسوں، مچھلی ،سوپ کی مانگ میں اضافہ بھی ہو چکا ہے ملک بڑھتی مہنگائی کے باعث خشک میوہ جات کا استعمال غریب عوام کیلئے خواب بن رہ گیا ہے تا ہم صاحب حیثیت dry fruits in pakistan لوگوں کی بڑی تعداد موسم سرما میں ہوٹلوں ، ریسٹورنٹ میں فرائی مچھلی،روسٹ اور دیگر سٹالوں سے لطف اندوز ہوتی نظر آتی ہے جبکہ سوپ کی دوکان،سٹال،اور ریڑھی پر بھی خاصا رش نظر آتا ہے علاوہ ازیں گھروں میں بھی طرح طرح کے کھانے پکانے اور کھانے کا سلسلہ بھی جاری ہے دریں اثناموسم سرما میں چائے کا استعمال بھی اپنے عروج پر ہے اور روایتی ٹی سٹالوں کیساتھ سیزن لگانے کیلئے جگہ جگہ ٹی سٹال سجائے جا چکے ہیں جبکہ موسم سرما کے رنگ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے ماند کر کے رکھ دئے ہیں جس کی وجہ سے لوگ پکی پکائی اشیاء خریدنے پر مجبور ہیں اور ہوٹلوں والوں کی چاندی ہو گئی ہے۔ dry fruits in pakistan

Leave a Reply