حافظ سعید نے بھارتی ہدایتکار کو پریشان کردیا

hafiz saed appeal in lahore high court لاہور (تازہ ترین) جماعت دعویٰ کے امیر حافظ سعید نے لاہور ہائی کورٹ میں بھارتی فلم فینٹم کی نمائش روکنے کے لیے درخواست دائرکردی۔ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ فینٹم فلم پاکستان کے خلاف بنائی گئی ہے تاہم پاکستان میں اس کی نمائش پر پابندی عائد کی جائے۔ فلم فینٹم بمبئ دھماکوں پر بنائی گئی ہے اور اس فلم میں مرکزی کردار سیف علی خان نبھا رہے ہیں۔ حافظ سعید کی درخواست کے بعد ہدایتکار کبیرخان پریشانی میں مبتلا ہیں۔یاد رہے کہ فلم بجرنگی بھائی جان کے ہدایتکار بھی کبیرخان ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here