حافظ سعید کے حق میں فیصلہ آگیا

تازہ ترین) لاہورہائیکورٹ نے بھارتی فلم ’فینٹم ‘ کی نمائش پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں متعلقہ حکام کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ تفصیلات کے Hafiz saeed’s petition accepted by high courtمطابق جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کی طرف سے فلم کی نمائش کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایاکہ فلم پاکستان اور اسلام کے خلاف ہے لہٰذا اس کی پاکستان میں نمائش پر پابندی لگائی جائے ۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا اور بعدازاں درخواست منظورکرتے ہوئے کبیر خان کی ہدایتکاری میں بننے والی سیف علی خان اور کترینہ کیف کی فلم ’فینٹم‘ کی نمائش روکدی ۔

Leave a Reply