افغان فورسز کی کاروائی ، جنداللہ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

تازہ ترین) افغان سکیورٹی فورسز نے کلعدم تنظیم جنداللہ کے سربراہ  ابو حذیفہ کو  4 ساتھیوں سمیت ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف Head of  jindullah died in Afghanistanسکیورٹی ( این ڈی ایس) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر صوبہ قنذوز کے علاقے چار درایا  میں فضائی حملہ کیا گیا   جس میں جنداللہ کے سربراہ ابوحذیفہ ، ان کے نائب اور 3 اہم کمانڈر مارے گئے ۔

واضح رہے کہ کلعدم تنظیم جنداللہ پرتشدد کاروائیوں اور سینکڑوں بےگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث ہے جب کہ ابو حذیفہ کا شمار خطرناک ترین دہشت گردوں کی فہرست میں کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply