پھلوں کو کھانا آپ کے لیے کتنا مفید ہے؟؟؟

تازہ ترین–تازہ ترین— سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولادhealthy fruits زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے-اور فاسفورس دماغ کی اصلی غذا ہے سیب جگر کے فعل کو درست کر کے سستی رفع کرتا ہے۔۔ رخساروں میں سرخی پیدا ہوتی ہے۔ گردے اور دانتوں کے لیے بھی فائدہ بخش ہے خواتیں کو خصوصیت کے ساتھ سیب زیادہ مقدار میں کھانا چاہیے-   وزن گھٹانا آج کل سب کے لیے ایک مسلہ ہے لیکن اس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے اگر آپ اپنی ڈائٹ میں سیب کا استعمال کبھی نہ چھوڑے تو آپ اپنا وزن آسانی سے کم کر سکتے ہیں- روزانہ 4  سیب کھانے کو اپنی غذا کا  لازمی جز بنا لیں

تحقیق کے مطابق چھ ماہ تک روزانہ 75 گرام  سیب کھانے سے  خون میں کولیسٹرول کی سطح میں ایک چوتھائی تک کمی کی جا سکتی ہے ۔ محققین کا کہنا ہے کہ سیب  نہ صرف وزن کو کم کرنے میں مُمد ثابت ہوتا ہے بلکہ دل کے دور ے ور فالج کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے ۔  سیب کے علاوہ خوبانی ،گاجر، کینو اور نارنگی بھی  صحت کے لئے بہت مُفید ہیں۔ جن لوگوں نے اپنا وزن  کم کرنا ہے پہلے ایک گلاس پانی پئے پھر اس کےبعد روزانہ خالی پیٹ سیب کھائے تو پھر آپ کو حیرت کن اثرات نظر آئے گے

Leave a Reply