ناشتے میں کون سی غذایئں مفید ہیں؟؟؟؟

تازہ ترین— ناشتہ جو کہ آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے- ناشتہ ہماری روزمرہ  کی زندگی میں اہم کردارbreakfast ادا کرتا ہے-  ماہرین کے مطابق اگر ناشتہ نہ کیا جائے یااس کو نظر انداز کر کے آپ اپنے کام پر زیادہ توجہ دے تو یہ آپ کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے کیونکہ جب آپ صبح سو کر اٹھتے ہیں تو آپ کی بادی کو بہتر خوراک کی ضرورت ہوتی ہے گس کو آپ نظر انداز کر کہ آپنا ہی نقصان کرتے ہیں- اس لیے ناشتہ کرنا آپ کی صحت کے لیے بہت مفید ہے-

 ناشتہ جب بھی کریں وہ ہیلتھی ہونا چاہیے جیساکہ آپ ناشتے میں فرش جوس لے،فروٹ لے سکتے ہیں ،اس کے علاوہ دودھ کا کپ یا پھر روٹی یا پڑاٹھا  لے سکتے ہیں- یا دلیہ وغیرہ لے سکتے ہیں لیکن نان یا جنک فوڈ یا بیکری کی چیزوں کو باکل نہ کھایئں کیونکہ یہ صحت کے حوالے سے بالکل بھی مفید نہیں ہے- اس کے علاوہ آپ ناشتے میں کلونجی کو بھی لے سکتے ہیں-

یعنی کہ ناشتے سے پہلے بھی اس میں بہت ہی راز پوشیدہ ہیں جب آپ اس کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کو واضحcorrot فرق نظر آتا ہے- اس کہ علاوہ کلونجی اگر ناشتے میں استعمال کی جائے توقوت میں حیرت انگیز طورپر اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ  ایک کپ کلونجی کے بیج،دو چمچ میتھی کے بیج اور ایک چمچ  جنگلی نیاز بولے لے کران تمام اجزء کو پیس لے-

ہر صبح ناشتے میں میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں یں حل کر یں اور کھا لیں۔اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔fruits

Leave a Reply