،،،،،،،،زلزلے سے متاثرہ افراد شدید سردی سے دوچار

تازہ ترین—-   این ڈی ایم اے حکام کے مطابق اب تک زلزلہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اب تک کیearth quake victims تفصیلات کے مطابق 228 جانیں اپنے مالک حقیقی سے جا ملی ہیں اور دو ہزار سے زائد گھر تباہ ہو چکے ہیں- ملک بھر میں زلزلے کی شدت آٹھ اعشاریہ پوائنٹ ون ریکارڈ کی گئی ہے- ملک بھر میں آنے والے دل کو دہلا دینے والے شدید زلزلے سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی ہوئی ہے- جبکہ بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں- زلزلے میں 228 جانیں لقمہ اجل بنیں  چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفننگ میں بتایاکہ زلزلے میں 228 جانیں لقمہ اجل بنیں،1620افراد زخمی ہیں اور 3 ہزار 320 مکانات منہدم ہو ئے- پیر کے روز دوپہر 2 بجے کے قریب ملک کی تاریخ کا سب سے شدید اور دل کو ہلا دینے والا زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے سب سے زیادہ جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ ملک کے اکثر شہروں میں مکانات گرنے اور شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی  خبریں بھی موصول ہو ہی ہیں-

Leave a Reply