ہائی کورٹ نے ایچی سن کالج کی انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا۔

لاہور(تازہ ترین)ہائیکورٹ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل آغا غضنفر کو جبری طور پر عہدے سے ہٹانے پر کالج انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کےHigh court demanded answer from Atchison College Administration مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرنسپل ایچی سن کالج آغا غضنفر کو ہٹانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر ان کے وکلا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ عدالتی احکامات کے مطابق آغا غضنفر ایچی سن کالج پہنچے تو انتظامیہ نے انہیں کالج میں داخل ہونے سے روک دیا جس پرعدالت نے انتظامیہ سے یکم ستمبرکو جواب طلب کرتے ہوئے آغا غضنفر کے حکم امتناعی میں توسیع کردی۔

Leave a Reply