نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ

پشاور (تازہ ترین) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے اور نیا ریٹnepra 2.1 روپے فی یونٹ ہو گا ہے جبکہ خیبرپختونخواہ کیلئے بجلی کا خالص منافع 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کا کہنا تھا کہ نئے ریٹ سے سے خیبرپختونخواہ کا خالص منافع 18 ارب 70 کروڑ روپے سالانہ ہو جائے گا جبکہ اس سےپہلے خیبرپختونخواہ کو پن بجلی پر سالانہ 6 ارب روپے فکس خالص منافع ملتا تھا۔ ذرائع کے مطابق پن بجلی کا نرخ بھی ایک روپیہ 74 پیسے فی یونٹ سے بڑھا کر دو روپے ایک پیسہ ہو گیا ہے۔
نیپرا کے مطابق واپڈا نے مالی سال 2015-16 کیلئے پن بجلی کا نرخ 3 روپے 85 پیسے درخواست کی تھی اسی وجہ نیپرا نے نرخ 2 روپے ایک پیسہ کیا ہے۔

Leave a Reply