ہندوستان ٹائمز نے خطرہ قرار دے دیا۔

تازہ ترین) بھارتی میڈیا نریندر مودی کی پاکستان کے متعلق پالیسی پر برس پڑا۔ ہندوستان ٹائمز کے اداریئے کے مطابق نریندر مودی کی پالیسی سے صرف Hindustan times criticizes Modi policy regarding Pakistanزہریلے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔مشیر خارجہ سطح پر مزاکرات کی منسوخی سے بھارت کی پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہوئی۔ اخبار کےمطابق پاکستان کا حریت رہنماوں سے ملنا یقینی تھا۔ یہ تصور ہی غلط تھا کہ پاکستان اپنے اوپر دہشت گردی کے الزامات سننے کے لئے مزاکرات کرے گا۔ ہندوستان ٹائمز نے نریندر مودی کی پالیسی کو بھارت کے لئے خطرہ قرار دے دیا۔

Leave a Reply