جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان ہو گیا۔۔۔

Holiday on Friday in Sindh

تازہ ترین)سندھ میں 27 نومبر بروز جمعہ چھٹی ہو گی۔     حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 27 نومبر بروز جمعہ حضرت عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی مناسبت سے سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی، اس کا اطلاق خود مختار کارپوریشنز سمیت سندھ حکومت کے تمام اداروں اور سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا

واضح رہے کہ سندھ میں ہر سال 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔

Leave a Reply