پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع

اسلام آباد( تازہ ترین)پاکستان پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے  شہریوں کو گھرمیں پاسپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  پاسپورٹ ہوم ڈلیویHome delivery of passport has started کا کام اگلے مہینے سے شروع کیا جائے گا اسکے لیے نجی کورئیر سروس کو ذمہ داری بھی سونپی جاچکی ہے ۔پاسپورٹ مقررہ مدت میں بننے کے بعد کورئیر کے زریعے مطلوبہ شخص کے گھر تک پہنچایا جاسکے گا۔ پہلے مرحلے میں کراچی ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، کوئٹہ سمیت کچھ اور شہروں کو شامل کیا گیا جہاں یہ سہولت مہیا کی جارہی ہے ۔کم عرصے میں اس منصوبے پر عمل سے شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی جس سے نہ صرف ٹائم کی بچت ہوگی بلکہ پارسپورٹ آفس کے اندر اور باہر ہونے والی کرپشن کو بھی ختم کیا جاسکے گا

Leave a Reply