حوثی باغیوں نے بڑا دعویٰ کر دیا۔

تازہ ترین) حوثی باغیوں کے خلاف کاروائیوں میں شریک سعودی عرب کا ایک ہیلی کاپٹر یمنی سرحد پر گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار دونوں پائیلٹ شہیدHoosi claims to pull down Saudi,s helicopter ہو گئے۔ یمنی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر کل رات انہوں نے مار گرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر مارگرانے کے علاوہ ایک اور حملہ بھی کیا ہے جس میں سعودی عرب کی 6 فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here