آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کی ترکیب

صبح سویرے آئینہ کے آگے کھڑے ہو کر دونوں ہاتھوں کوہاتھوں کو آپس میں خوب  رگڑیں جب وہ گرم ہوجائیں تو گرم ہاتھوں سے آنکھوں کے حلقوں کی جلد How to reduce dark circlesکو آہستہ آہستہ کھنچیں۔ہاتھوں کو رگڑنے سے ایک قسم کی بجلی پیدا ہوتی ہے جو ان حلقوں میں سرایت کرجاتی ہے اور انھیں بدتریج بھر دیتی ہے۔اس کے علاوہ ہاتھ کی پہلی ہا دوسری انگلیوں سے ناک کے پاس سے آنکھوں کے نیچے تک آہستہ آہستہ کسی اچھی کریم سے مالش کیجئے بہت جلد سیاح حلقے دور  ہوجائیں گئیں۔

مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کر کے بھی سیاح ہلکے دور  ہوجاتے ہیں۔

مرغن غذاؤں سے پرہیز کریں

تازہ سبزیاں استعمال کریں

پھلوں کا رس دن میں کئی مرتبہ استعمال کریں

چائے بلکل استعمال نہ کریں

Leave a Reply