تازہ ترین) آئی سی سی نے پاکستانی ٹٰی ٹونٹی کے کپتان شاہد آفریدی اور آل رائونڈر شعیب ملک کے ڈوپ ٹیسٹ لے لئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کی رپورٹ 14 بعد موصول ہو گی،واضح رہے کے یہ ڈوپ ٹیسٹ پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو پہلے ٹٰی ٹوئنٹی میچ میں شکست دینے کے بعد لئے گئے ہیں ۔شعیب ملک نے اس میچ میں شاندار کھیلتے ہوئے 46 رنز بنائے تھے۔