بحیرہ روم میں ایک اور خطرناک حادثہ۔

تازہ ترین) بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی ڈوبنے والی کشتی کی تلاش کے لئے امدادی آپریشن جاری ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ لیبیا سے چلنے Illegal immigrants boat drowned into the river والی اس کشتی میں تقریباً 600 غیر قانونی تارکین وطن سوار تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سینکڑوں افراد کے سمندر میں ڈوبنے کا خطرہ ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے پناہ گزین کا کہنا ہے کہ 400 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔اٹلی کے کوسٹ گارڈ کے مطابق ابھی تک سمندر سے 25 افراد کی لاشیں ملی ہیں لیکن لا پتہ افراد کی تعداد واضح نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here