بلدیتی انتخابات سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد(تازہ ترین)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو Important announcement related local body elections Islamabadہونگے۔کاغذاتِ نامزدگی 24 سے 27 اکتوبر تک جمع ہونگے۔جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال 31 اکتوبر سے 4 نومبر تک ہوگی،امیدواروں کی حتمی لسٹ 11 نومبر کو جاری کی جائےگی۔کاغذات مسترد یا منظوری کیخلاف اپیلیں 5 سے 6 نومبر کو دائر ہوسکیں گی،نتائج کا اعلان 3 دسمبر کو کیا جائے گا ۔

Leave a Reply