سندھ اور پنجاب بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (تازہ ترین)پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات پارٹی ٹکٹ کے لیے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔امیدوار کو دستخط شدہ پارٹی لیٹر پیڈ Important decision regarding Sindh and Punjab local body electionsریٹنگ افیسر کو راہم کرنا ہونگے۔پارٹی سربراہ  یا اس کا ترجمان 11 ستمبر تک پارٹی ٹکٹ جاری کر دے گا۔ایک دفعہ پارٹی ٹکٹ منسوح یا واپس نہیں ہو سکے گا۔

Leave a Reply