اہم پاکستانی کوچ مستعفیٰ

لاہور(تازہ ترین)  ہاکی کے ميدان سے ايک اور استعفیٰ آگيا، ہيڈ کوچ شہناز شيخ نے عہدہ چھوڑ ديا۔تفصیلات کے مطابقImportant Pakistani coach resign

شرمناک پرفارمنس اور بدترين انجام کی وجہ سے  ايک اور ذمہ دار ميدان چھوڑ گيا۔شہناز شيخ نے ہيڈ کوچ کی کرسی خالی کردی، پی ايچ ايف نے رسمی کارروائی پوری کرنے ميں دير نہيں لگائی۔ادھر استعفیٰ موصول ہوا، ادھر منظور ہوگيا، ٹيم کی ناکامی ہاکی کے ايوانوں پر بھاری پڑی، صدر بدل گيا، کوچ چلا گيا۔

Leave a Reply