تحریک انصاف نے دبنگ اعلان کر دیا۔

تازہ ترین) پاکستان تحریک انصاف نے تینوں قومی اسمبلی کے حلقوں میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کر لیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حتمی امیدوار کا فیصلہ Imran announces to fight Muslim leagueوقت آنے پر کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم تینوں حلقوں میں مسلم لیگ کو شکست دیں گے اور آخر جیت ہماری ہی ہو گی۔

Leave a Reply