عمران خان کا خواب ادھورا رہ گیا۔

Imran Khan's dream failedایبٹ آباد(تازہ ترین)عمران خان کا گرین خیبرپختونخوا کا خواب ادھورا رہ گیا ۔ٹمبر مافیا دن بدن جنگلات کاٹنے میں مصروف ہے اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔تفصیلات کے مطابق  ایبٹ آباد کے جنگلوں کو کاٹنے سے نہ صرف جنگلات کی خوبصورتی مانند پر رہی ہے بلکہ  جنگلی حیات کی تعداد میں بھی کمی ہو رہی ہے۔اگر اسے روکا  نہ گیا تو جنگلی حیات کے لیے جان لیوا ثابت ہورہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here