عمران خان نے سیاست دانوں اور پولیس کو ملوث قرار دےدیا۔

تازہ ترین) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قصور واقعہ میں بھی پنجاب کے سیاستدان اور پولیس ملوث ہے۔معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھائیںImran termed politicians and police involved in Qasoor incident گے،ملزموں کو عبرت ناک سزا دی جائے ورنہ ہم نہیں چھوڑیں گے۔میں فیصلہ کیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو پٹواری اور تھانہ کلچر سے آزاد کرائوں گا۔ پرانے طرز کی سیاست اور انداز حکومت ناکام ہو گئے اسی لئے ہری پور میں پرانے اور نئے پاکستان والوں کا 16 اگست کو مقبابلہ ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here