ایپ سٹوراور گوگل پلے آمنے سامنے۔

Income of app store greater than Google store نیویارک(تازہ ترین) یہ بات سامنے آگئی کہ ایپ سٹور کی آمدن پلے سٹور سے زیادہ ہے

پچھلی سہ ماہی اور اس سال کی دوسری سہ ماہی کے اعداد و شمار کے مطابق گوگل پلے کے صارفین کی ڈائون لوڈز کی شرح ایپ سٹور کے صارفین کے مقابلے کئی گنا زیادہ ہے اس کے بر عکس ایپ سٹور کی آمدنی گوگل پلے سے زیادہ ہے۔اس سال ایپ سٹور کی آمدنی گوگل سٹور سے 70 فیصد زیادہ رہی۔ایپ سٹور کا زیادہ استعمال چین،امریکہ،جاپان،برطانیہ اور روس میں کیا جاتا ہے۔جبکہ گوگل پلے سٹور سے سب سے زیادہ ڈائون لوڈذ کرنے والے ممالک کی فہرست میں امریکہ،بھارت،روس،برازیل اور میکسیکو شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here