سردی نے بازاروں میں رونق لگا دی

increasing cold in pakistan لاہور(تازہ ترین)موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی پہناوے تبدیل ہونے لگے،فیشن کے تقاضوں کے پیش نظرمارکیٹوں میں بھی رنگ برنگے اورہرمعیار کے سوئیٹرزکی بہارآگئی ہے،جاڑے نے دستک دی توساتھ میں صنف نازک بھی نکل پڑیں ،مارکیٹ میں شالزسمیت سوئٹرز کی مختلف اقسام خواتین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں،ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دکانداروں کا کہنا ہے کہ خواتین کی اپنی اپنی پسند ہے،مارکیٹ میں آنے والی خواتین لانگ،شارٹ اورمڈ سائزکے سوئٹرزکو زیادہ پسند کررہی ہیںملبوسات کے ساتھ میچنگ سوئیٹرز کا انتخاب بھی اب خواتین کی اولین ترجیح بن چکا ہے۔دوسری طرف لنڈا بازار کی رونقیں بھی اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہیں جبکہ استعمال شدہ کپڑوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہی

Leave a Reply