تازہ ترین— لاہور میں دن بدن وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے- شہریوں میں خوف وہراس پھیل رہا ہے- شہری پریشان ہیں- گزشتہ روز والٹن روڈ سے ایک نامعلوم افراد کی لاش برآمد ہوئی ہے- فیکٹری ایریا کے علاقے میں ۳۰ سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے- راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کی ،لیکن شناحت نہ ہونے پر پولیس نے اس کو پوسٹ مارٹم کے کیلے مردہ خانے بھیج دیا ہے- گڑھی شا ہو میں بھی ۳۰سالہ لڑکی کو اغوا کیا گیا- معلوم کرنے پر پتہ چلا ہے کے گڑی شاہو کے علاقہ کے رہائشی زاہدعلی کی بہن شازیہ کو تین افراد اغوا کر کے لے گئے،زاہد علی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے