کس کس ملک کی ایجنسیاں ملوث ہیں حالات خراب کرنے میں۔

تازہ ترین) صوبہ بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات مین بھاری خفیہIndain and Afghan agencies are involved in destablising Baloochistan ایجنسی ‘را’ اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کا ہاتھ ہے۔ایف سی ہیڈ کواٹر کوئیٹہ میں میڈیا کے نمائندوں سےبات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے اور بلوچستان کی عوام نے سیکورٹی فورسز کا بھر پور انداز سے ساتھ دیا جس کے باعث دہشت گردی کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here