آزادی

Independence Day of Pakistan.آزاد فضائیں ،آزاد زندگی

آپ کے اطوار رہن سہن کے مطابق ،قانون اورآئین

،اور آپ کی اخلاقیات  اور مذہبی عقائد کے مطابق زندگی

بے شمار نعمتوں اور برکتوں سے بھرپور آزاد زندگی

انھی نعمتوں اور اسی احساس کے ساتھ یہ وقت ہے کہ ہم اپنے وطن کے ہر گوشے اور ہر انسان کو خوشحال  اور بہترین بنائیں۔

یہ وقت ہے جب ہم آزادی کی آزاد فضا میں سکھ کا سانس لے سکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here