بڑی جمہوریت کے بڑے دعویدار کون؟؟؟؟

تازہ ترین– دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں مذہبی روا داری تو ناپید ہے ہی لیکن گائےindia banned cow meat کے گوشت پرپابندی لگا کر اقلیتوں کوخوراک کی آزادی سے بھی محروم کردیاگیاہے،بل کے تحت گائے کوذبح کرنے پر 10 سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔ بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے 8ماہ بعد ریاست ہریانہ میں اس بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت گائے گائے کاگوشت فروخت کرنے والے کو بھی 5سال تک کی سزا اور50 ہزار جرمانہ کیاجائے گا۔

 دی گارڈین اخبارکا کہنا ہے کہ مودی کی حکومت کیا آئی انتہا پسندی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے- بیف کھانے پر قتل،اقلیتوں کے بات کرنے پر تشدداور مسلمانوں کی حمایت کرنے والے پر منہ کالا کرنے کے واقعات معمول بن چکے ہیں- برطانوی میڈیا  اپنی حکومت پر تنقیتد کرتے ہیں کہ بھارت میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے- مودی سے سوال کرتے ہوئے ایک صحافی کاکہنا تھا کہ اس شخص کو کیسے خوش آمدید کہے جو ہزاروں افراد کا قاتل ہے- دی گارڈین اخبارمیں لکھا گیا کہ برطانوی حکومت کو اپنے مفادات کی پری ہے- مودی اور ڈیوڈ کیمرون کی مشترکہ کانفرنس کے موقع پر بی بی سی کے صحافی نے مودی کو یہ کہکرتماچا مارا کہ اس شخص کو کیسے خوش آمدید کہا جائے جو ہزراوں لوگوں کا قاتل ہے

Leave a Reply