بھارت کرکٹ کا پھر پاکستان کو انکار۔۔۔۔

India cricket once again refuse Pakistan….

تازہ ترین)  ایک بار پھر سے بھارت نے  اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہٹ  دھرمی کا  مظاہرہ کیا  اور پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی دبئی میں ملاقات ہوئی جس میں بھارتی سیکرٹری کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ کے آپس میں مسائل چل رہے ہیں ،اس لئے ابھی کرکٹ سیریز کی بات نہیں کی جا سکتی۔ذرائع کے مطابق بھارت سیریز پر حامی بھرنے کو تیارنہیں ہے بھارت دوطرفہ کی بجائے سہ ملکی سیریز کی پیشکش کر سکتا ہے اگر سہ ملکی سیریز ہوئی تو تیسری ٹیم بنگلہ دیش ہوگی۔

Leave a Reply