بھارت کا خوفناک اقدام۔

تازہ ترین) بھارت کا جنگی جنون بڑھ گیا، بھارت نے کنٹرول لائن پر سرحد کے قریب جدید ہتھیاروں سے لیس 10 ہزار فوجی تعینات کر دیئے۔ مقامی لوفوں کوIndia increases army soldiers at line of control بھی علاقہ خالی کرانے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اس کشیدہ صورتحال حال کے پیش نظر بھارتی حکومت نے فوج کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ اور فوج کو ہر وقت چوکنا رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

Leave a Reply