وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔

تازہ ترین) دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے چھوڑے گئے پانی نے گنڈا سنگھ کے مقام پر تباہی مچا دی اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانیIndia leaves water in Satlaj river شروع کر دی۔ ضلعی انتظامیہ نے تلوار پوسٹ پر ریلیف کیمپ قائم کر دیا۔ خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی۔ اٹک، راوالپنڈی اور ہری پور کی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here