بھارت کا روایتی تعصب برقرار

تازہ ترین) مشیر خارجہ سرتاج عزیر نےکشمیر کے حریت راہنماؤں سے ملاقات کے لیئے 23 اگست کو مدعو کیا ہے ۔  ایسے میں بھارت کی طرف سے India threatened Pakistanایک بار پھر سے روایتی تعصب کا مظاہرہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ نئی دہلی کی سرکار نے اسلام آباد  کو سرکاری سطح پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے  کہ مشیر خارجہ سر تاج عزیر بھارت ضرور تشریف لائیں لیکن حریت راہنماؤں سے ملاقات ہرگز نہ کریں ۔ اور اگر سرتاج عزیز نے ایسا کیا تو پاکستان کے ساتھ امن مزاکرات نہیں کیئے جائیں گے۔

دوسری طرف بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پاکستان نے اسلا م آباد میں ہونے والی پارلیمانی کانفرنس سے دستبرداری  کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرپر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Reply