باز آجائو ورنہ مزاکرات نہیں ہوں گے۔

تازہ ترین) پاک بھارت امن مزاکرات سے قبل ہی بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا ہے اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو حریت رہنمائوں سے ملاقات کرنے پرIndia threatens to call off dialogue مزاکرات نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئ دلی کی سرکار نے اسلام آباد کو سرکاری سطح پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے اور حریت رہنمائوں سے ملاقات نامناسب کرار دیتے ہوئے کہا کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھارت ضرور تشریف لائیں لیکن حریت رہنمائوں سے ملاقات ہر گز نہ کریں۔

Leave a Reply