بھارتی ائیر مارشل نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔

تازہ ترین) بھارتی فوج میں اعلیٰ ترین عہدے سے ریٹائرڈ ہونے والے ائیر مارشل کمار نے پچاس سال میں پہلی مرتبہ تسلیم کیا ہے کہ 1965 کی جنگ میں Indian air marshal reveals the facts behind the warپاکستان کے مقابلے میں بھارت کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑا تھا یہاں تک کے پاکستان نے صرف دو دن میں بھارت کے 35 طیارے تباہ کر دیئے تھے اور بھارت کی فضائیہ کو ہلا کر رکھ دیا گیا تھا جس کے فورًا بعد بھارت نے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here