بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی۔

ایک طرف تو بھارتی حکومت پاکستان کے ساتھ مزاکرات کے حوالے سے مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں Indian army kills three kashmiris youthبھارتی فوج بھی اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والے نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں کشمیری عوام کی جانب سے مظاہرہ کیا جا رہا تھا کہ فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر تشدد کیا گیا اور شیلنگ بھی کی گئی۔ اور تین نوجوانوں کو بھارتی فوج نے شہید کر دیا۔

Leave a Reply