بھارتی فوج نے واویلا شروع کر دیا۔

تازہ ترین) بھارتی فوج نے پاکستان پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا روائیتی الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے فائرنگ کر کے ہمارےIndian army level allgation against Pakistan army کمیشنڈ آفیسر کو ہلاک کر دیا ہے بھارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک مایر پاکستانی نشانہ باز نے ہمارے جے سی او کو نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا تاہم بھارتی فوج نے ہلاک ہونے والے آفیسر کا نام نہیں بتایا۔

Leave a Reply