بھارتی کرکٹر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

تازہ ترین) بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے اسکوائش چیمپئن دیپیکا پالیکال سے شادی کر لی ہے ۔  دنیش کی شادی عیسائی مذہب کے مطابق انجام پائی ہے تاہمIndian cricketer dinesh karthik اب وہ ہندو مذہب کے تحت بھی رسومات ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔  دیپیکا حال ہی میں امریکہ کے دورے سے واپس آئی ہیں ۔ ان کی بیچلرز پارٹی میں صرف 15 قریبی دوستوں نے شرکت کی جن میں ان کی آسٹریلوی کوچ سارہ فٹزبھی شامل تھیں۔

Leave a Reply