بھارتی ماہی گیر گرفتار۔۔۔

Indian fishermen arrested…

تازہ ترین) پاکستان بحریہ نے 20 ماہی گیروں کو کاجر کریک کی حدود پر گرفتار کر لیا، ان ماہی گیروں کو گر فتار کرنے کی وجہ حدود کی خلاف ورزی تھی۔اس لئےکاجر کریک پر سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تین بھارتی لانچوں کو قبضہ میں لے کر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ منگل کے روز بھارتی ماہی گیروں کی 3 لانچیں کاجر کریک پر پاکستانی حدود میں داخل ہوگئیں جن پرمیری ٹائم سکیورٹی نے کارروائی کرتے ہوئے تین لانچوں کو قبضہ میں لے کر ان میں سوار 20 ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے۔

Leave a Reply