پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا امکان،،،،،،،،ذرائع

تازہ ترین—- بھارتی حکومت کی جانب سے پانچ نومبر تا اٹھارہ نومبر تک کرکٹ سیریز کھیلنے کا فیصلہ آنے کاpakistan team امکان آیا ہے- بھارتی ٹیم کو پاکستان سے فیوچر ٹوور پروگرام کے مطابق سیریز کھیلنی ہے- ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے کرکٹ کھیلنے  کے لیے اپنی حکومت سے رابطہ کر لیا- پی سی بی آئی نے پاکستان کو خط لکھ دیا گیا ہے- پاک بھارت سیریز دسمبر میں شیڈول ہے- واضح رہے کہ بھارت نے گزشتہ دنوں میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا – اور بھارت کی جانب سے پاکستان کو کرکٹ سیریز کے حوالے سے پاکستان کو صاف انکار تھا اور پی سی بی کے چیرمین شیہریار خان سے ملاقات کو بھی منسوخ کیا گیا اور بھارتی تنظیم شیو سینا نے بھی دھاوا بول دیا تھا- لیکن اب بھارت کی جانب سے سے پانچ نومبر تا اٹھارہ نومبر تک کرکٹ سیریز کھیلنے کا فیصلہ آنے کا امکان آیا ہے-

Leave a Reply