آخری خواہش بھارتی میڈیا منظر عام پر لےآیا۔

تازہ ترین) 1993 میں ممبئی حملوں میں مالی معاونت کے الزام میں سزائے موت کی سزا پانے والے یعقوب میمن کو جب بتایا گیا کہ ان کی پھانسی موئخرIndian media reveals the last desire of Yaqoob Maiman کرنے کی تمام تر امیدیں ختم ہو چکی ہیں تو پھر انہوں نےآخری خواہش اپنی بیٹی سے ملاقات کر نےکی کی جس پر جیل حکام نے یعقوب میمن سے ان کی بیٹی کا ٹیلی فونک رابطہ کروا دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here