21 اگست،21 جج،21 دھماکے۔روک سکتے ہو تو روک لو۔

تازہ ترین) پنجاب اور ہریانہ کورٹ کے 21 ججوں کو 21 اگست کے روز بم دھماکوں میں اڑانے کا دھمکی آمیز خط موصال ہوا۔ پولیس نے دھمکی آمیز خط Indian police receive a threatful letterموصول ہونے کے بعد ہائی کورٹ کے احاطے اور گردونواح کی سیکورٹی انتہائی سخت کر دی ہے۔  اور اس حوالے سے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here