بھارت میں پولیس پر حملہ

Indian police was attacked and and four soldiers have been killed.تازہ ترین) پاکستان کی سرحد سے متصل بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع گرداس پور میں نا معلوم افراد نے پہلے بس اور پھر پولیس سٹیشن پر حملہ کیا ہے۔جس میں اب تک چار ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔سکیورٹی فورسز کی کاروائی جا رہی ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here